: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شاہی جامع مسجد ادونی کے سحن میںآج بعد نماز جمعہ بارش کیلئے خصوصی نماز ،
نمازِ استقاء پڑھائی گئی ۔ یہ نماز شاہی جامع مسجد کے خطیب محمد علی
ہاشمی
صاحب نے پڑھائی ۔ بعد نماز خطیب صاحب اللہ کے حضو ر ﷺ سے فائدہ مند بارش
کیلئے خصوصی دعاء ۔ اس موقع پر سینکڑوں افراد نے بارش کیلئے نماز میں شرکت
کی۔